اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) سابق سفیر نجم الدین شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے دورہ بوسنیا سے دوطرفہ تعلقات سمیت تجارت کو فروغ ملے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بوسنیا ہرزگووینا سے پاکستان کا دیرینہ رشتہ ہے اور یہ اس وقت زیادہ مضبوط ہوا جب یوگوسلاویہ میں خانہ جنگی جاری تھی