وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کا متنی گرڈ سٹیشن کا دورہ

121

پشاور۔24ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر امیر مقام اور چیف ایگزیکٹیوپسکو انوارالحق یوسف زئی نے ہفتہ کے روز 132 کے وی متنی گرڈ سٹیشن کا دورہ کیا اور وہاں پر جلنے والے 26 ایم وی اے کا معائنہ کیا امیرمقام اور چیف ایگزیکٹیوپسکو کو نقصانات کے بارے میں بریفنگ دی گئی اس موقع پر انہوں نے عوام کی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے دوسرے پاورٹرانسفارمر کو جلد سے جلد متنی گرڈ میں شفٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ۔