وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا عیدالفطر کے موقع پر کشمیری رہنماﺅں کی مذہبی آزادی کے خلاف انہیں نظربند کرنے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد ۔ 7جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے عیدالفطر کے موقع پر کشمیری رہنماﺅں کی مذہبی آزادی کے خلاف انہیں نظربند کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس کا نوٹس لے اور بھارت پر دباﺅ ڈالے کہ وہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرے۔ انہوں نے کہا …

اسلام آباد ۔ 7جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے عیدالفطر کے موقع پر کشمیری رہنماﺅں کی مذہبی آزادی کے خلاف انہیں نظربند کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس کا نوٹس لے اور بھارت پر دباﺅ ڈالے کہ وہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال دنیا بھر میں ایک ہی دن عیدالفطر منانا خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

Leave a Reply