اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور (کل) پیر کو پاک یوکے سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تیسرے ریویو میں شرکت کیلئے برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز دولت مشترکہ بین الوزارتی ایکشن گروپ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔