اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے منگل کو ارجنٹائن کی وزیر خارجہ سوسانہ ملکورا کو ٹیلی فون کرکے نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کی درخواست کے حوالے سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ منگل کو وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم کے مشیر نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں رکنیت کے حوالے سے …
وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا ارجنٹائن کی وزیر خارجہ سوسانہ ملکورا کو ٹیلی فون،نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کی درخواست کے حوالے سے تعاون کی درخواست کی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے منگل کو ارجنٹائن کی وزیر خارجہ سوسانہ ملکورا کو ٹیلی فون کرکے نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کی درخواست کے حوالے سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ منگل کو وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم کے مشیر نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں رکنیت کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے بلاامتیاز سوچ اپنانے کی ضرورت کی اہمیت سے آگاہ کیا۔








