وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی کا وفاقی اردو یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سرکاری زبان کے طورپر اردو کے نفاذ کی رفتار کو زیادہ تیز کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، یہ آئینی، قومی، تہذیبی اور قانونی تقاضا ہے، مشکلات کے باوجود نفاذ اردو کی منزل ضرور حاصل کریں گے۔وہ پیر کو وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس وٹیکنالوجی کے زیراہتمام …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سرکاری زبان کے طورپر اردو کے نفاذ کی رفتار کو زیادہ تیز کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، یہ آئینی، قومی، تہذیبی اور قانونی تقاضا ہے، مشکلات کے باوجود نفاذ اردو کی منزل ضرور حاصل کریں گے۔وہ پیر کو وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس وٹیکنالوجی کے زیراہتمام ’دفتری مراسلت‘ کے عنوان سے 8 روزہ تربیتی کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply