وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کا سیکٹر آئی نائن اسلام آبادکا دورہ

52
سیکٹر ای 12 میں ترقیاتی کام تیز کردیا گیا ہے ، اتھارٹی نے متاثرین زمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ شروع کر دی ہے، معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان

اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن کا دورہ کیا۔ معاون خصوصی نے پیر کو سیکٹر آئی نائین کا دورہ کیا جہاں پرجاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے اس موقع پر موجود عملے کو بہترین کام کرنے کی ہدایت کی ۔