22.7 C
Islamabad
بدھ, اپریل 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کی میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کی میڈیا سے گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہفتہ کو یہاں پنجاب ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق نے کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی، وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان، وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر، سردار سکندر حیات خان، راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر، چوہدری طارق فاروق، ڈاکٹر نجیب خان نقی، چوہدری محمد عزیز، سردار عبدالخالق وصی، سردار مہتاب احمد خان، نصیب اللہ گردیزی اور صدیق الفاروق بھی موجود تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=343

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں