23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا دھیر کوٹ میں ورکرز...

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا دھیر کوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب

- Advertisement -

دھیر کوٹ ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کی خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی مسلم لیگ (ن) کا نصب العین ہے، ہم سردار عبدالقیوم کی اصولی سیاست کو آگے بڑھا رہے ہیں، آزاد کشمیر میں جلد مسلم لیگ (ن) کی حکومت آنے والی ہے۔ منگل کو یہاں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکن مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، مسلم لیگ (ن) انتخابات میں پورے آزاد کشمیر میں تمام نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں