عالمی بینک کی رپورٹ نے بھی وزیراعظم نوازشریف کی قیادت، محنت، امانت اور صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے،2013ءسے لیکر آج تک منفی سیاست کے ذریعے وقت ضائع نہ کیا جاتا تو کامیابیوں کا سفر اس سے کئی گنا زیادہ ہوتا،ڈاکٹر آصف کرمانی کااسلام آباد۔11 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی رپورٹ نے بھی وزیراعظم نوازشریف کی قیادت، محنت، …
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

مزید خبریں
عالمی بینک کی رپورٹ نے بھی وزیراعظم نوازشریف کی قیادت، محنت، امانت اور صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے،2013ءسے لیکر آج تک منفی سیاست کے ذریعے وقت ضائع نہ کیا جاتا تو کامیابیوں کا سفر اس سے کئی گنا زیادہ ہوتا،ڈاکٹر آصف کرمانی
کااسلام آباد۔11 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی رپورٹ نے بھی وزیراعظم نوازشریف کی قیادت، محنت، امانت اور صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے۔ جمعہ کو جاری بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ 2013ءسے لیکر آج تک منفی سیاست کے ذریعے وقت ضائع نہ کیا جاتا تو کامیابیوں کا سفر اس سے کئی گنا زیادہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت کے خاتمے تک گزشتہ حکومتوں کی ناکامیوں کو کامیابیوں میں تبدیل کرنے کیلئے نوازشریف کی قیادت میں پرعزم ہے۔








