- Advertisement -
وزیراعظم یوتھ ٹریننگ سکیم کے تحت 50 ہزار گریجویٹس کو انٹرن شپ دی جائے گی، یہ سکیم جلد شروع کی جائے گی
پاکستان میں پہلی بار 2018ءمیں لیپ ٹاپ مقامی سطح پر تیار کئے جائیں گے
وزیراعظم کی یوتھ سکیموں سے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں
وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان کا”اے پی پی“ کو خصوصی انٹرویو
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ ٹریننگ سکیم کے تحت 50 ہزار گریجویٹس کو انٹرن شپ دی جائے گی، یہ سکیم جلد شروع کی جائے گی، پاکستان میں پہلی بار 2018ءمیں لیپ ٹاپ مقامی سطح پر تیار کئے جائیں گے، وزیراعظم کی یوتھ سکیموں سے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=102
- Advertisement -