وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کا شہدائے زہری کی تیسری برسی کے منعقدہ تعزیتی جلسہ عام سے خطاب

202
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

خضدار۔16اپریل(اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیاسی و عسکری قیادت ایک بیج پر ہے جب تک ایک محب وطن قبائلی زندہ ہے پاکستان اور بلوچستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور نہ ہی ہمارے اس عظیم رشتے کو ختم کیا جاسکتا ہے ۔ ہماری آبا و اجداد نے خوشی سے پاکستان میں شمولیت اختیار کی تھی اب پاکستان ہم سب کا مشترکہ ملک ہے اس کی ہرطرح حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔