وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈوکیٹ کی عیادت

111

پشاور۔ 08 جون (اے پی پی):وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نےلیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا اورپارٹی کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ،

انہوں نے علی زمان ایڈووکیٹ پر حملے کی مذمت کی ۔