وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے درمیان ون ٹو ون ملاقات

68

کراچی۔27اپریل (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے درمیان بدھ کو ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔