- Advertisement -
کراچی۔ 05 جون (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر صحافی واثق محمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
- Advertisement -
- Advertisement -