وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی سبط حسان کے والد کے انتقال پراظہار افسوس

123
Chief Minister of Sindh

کراچی۔ 22 جولائی (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نجی ٹی وی کے رپورٹر سبط حسان کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاری تعزیتی پیغام میں انہوں دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔