وزیراعلیٰ سندھ کا قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد

148
Sindh Chief Minister
Sindh Chief Minister

کراچی۔ 28 نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ شاہینوں نےخوبصورت کھیل کا مظاہرہ کرکے سریز اپنے نام کی،دعا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اسی جذبے ولگن کو برقرار رکھے