12.1 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 1, 2025
ہومضلعی خبریںوزیراعلیٰ سندھ کا نوشہرہ کے حقانیہ مدرسہ اکوڑہ میں بم دھماکے کی...

وزیراعلیٰ سندھ کا نوشہرہ کے حقانیہ مدرسہ اکوڑہ میں بم دھماکے کی مذمت

- Advertisement -

کراچی۔ 28 فروری (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوشہرہ کے حقانیہ مدرسہ اکوڑہ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ یہ کیسے مسلمان ہوسکتے ہیں جو مسجد میں موجود انسانوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا ہے کہ پوری قوم غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا بھی کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=567445

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں