21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیراعلیٰ سندھ کا کوئٹہ بروری بائی پاس حادثے میں انسانی جانوں کے...

وزیراعلیٰ سندھ کا کوئٹہ بروری بائی پاس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ سندھ کا کوئٹہ بروری بائی پاس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

- Advertisement -

کراچی۔ 03 اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوئٹہ بروری بائی پاس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=508169

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں