29.9 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعلیٰ سندھ کی ٹیسٹ کرکٹ سیریز میں کامیابی پر قوم کو مبارک...

وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیسٹ کرکٹ سیریز میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد

- Advertisement -

کراچی۔ 26 اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ سیریز میں کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا انگلینڈ کو شکست دینا خوشی کی بات ہے،لگن اور جذبہ منزل کو حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم متحد ہو کر ملک کےلئے تمام کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں،ملکی ترقی اور خوشحالی کےلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں