13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیراعلیٰ سندھ کی ڈی آئی خان میں 7 خوارج جہنم واصل کرنے...

وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی آئی خان میں 7 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش

- Advertisement -

کراچی۔ 23 فروری (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈی آئی خان میں 7 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے سیکیورٹی فورسز کی بہترین حکمت عملی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہی ہماری منزل ہے،ملک کی ترقی اور معاشی بہتری کیلئے پُر امن ماحول اولین ترجیح ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565162

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں