وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ورلڈ بینک گروپ کی ملٹی لیٹرل انوسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کی ایگزیکٹو نائب صدر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور۔16 جولائی(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ہفتہ کو یہاں ورلڈ بینک گروپ کی ملٹی لیٹرل انوسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی(MIGA) کی ایگزیکٹو نائب صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کیکو ہنڈا (Ms. Keiko Honda) کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی-جس میں ورلڈ بینک گروپ کی ملٹی لیٹرل انوسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کی ایگزیکٹونائب صدر کی جانب سے پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم اور انڈسٹریل پارکس میں سرمایہ کاری کے …

لاہور۔16 جولائی(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ہفتہ کو یہاں ورلڈ بینک گروپ کی ملٹی لیٹرل انوسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی(MIGA) کی ایگزیکٹو نائب صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کیکو ہنڈا (Ms. Keiko Honda) کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی-جس میں ورلڈ بینک گروپ کی ملٹی لیٹرل انوسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کی ایگزیکٹونائب صدر کی جانب سے پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم اور انڈسٹریل پارکس میں سرمایہ کاری کے لئے معاونت فراہم کرنے پر آمادگی کا اظہارکیاگیا- چیف ایگزیکٹو آفیسر کیکو ہنڈا نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب نے کئی شعبوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں – صحت ، تعلیم ، صنعت اور دیگر شعبوں میں ان کے اقدامات قابل تحسین ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply