33.8 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیراعلیٰ مریم نواز کا رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کے...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

لاہور۔7اپریل (اے پی پی):وزیراعلیٰ مریم نواز نے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے چوہدری ارشد جاویدوڑائچ مرحوم کی سیاسی خدمات کو سراہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579286

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں