لاہور۔16 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ہفتہ کو یہاں وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔انہوں نے …
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات

مزید خبریں
لاہور۔16 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ہفتہ کو یہاں وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا شعار ہے اور سیاست کو عبادت اور خدمت سمجھتی ہے۔








