24.5 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاتقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاتقریب سے خطاب

- Advertisement -

لاہور۔10 اپریل(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے میں ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد ”امانت سکیم“کا باقاعدہ اجراءکردیا ہے۔ اس ضمن میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کے زیر اہتمام ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم (RIMS)کے تحت ”امانت سکیم“ کی پہلی قرعہ اندازی اتوا کوایوان وزیراعلیٰ میںمنعقد ہوئی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ”امانت سکیم“ کی پہلی قرعہ اندازی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں ٹیکس کلچر کو فروغ دےنے کیلئے ملک کی منفرداوراچھوتی” امانت سکیم“ کا آغاز کےا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=437

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں