وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ پانامہ لیکس کے حوالے سے قوم کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لئے انکوائری کمیشن کو اختیار دیں، پانامہ لیکس میں 200 پاکستانیوں کے معاملہ کی تحقیقات کےلئے ایک بااختیار، آزاد اور غیر جانبدار انکوائری کمیشن تشکیل د ینا چاہئے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں وزیراعلیٰ پنجاب …

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ پانامہ لیکس کے حوالے سے قوم کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لئے انکوائری کمیشن کو اختیار دیں، پانامہ لیکس میں 200 پاکستانیوں کے معاملہ کی تحقیقات کےلئے ایک بااختیار، آزاد اور غیر جانبدار انکوائری کمیشن تشکیل د ینا چاہئے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے ریٹائرڈ ججوں سے اس مسئلہ کی شفاف تحیقات کےلئے رابطہ کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply