ساہیوال۔8جولائی(اے پی پی ) وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز شریف کا اچانک دورہ ساہیوال ‘ جھولاگرنے سے زخمی مریضوں کی عیادت کی‘زخمیوں میں فی کس ایک لاکھ روپیہ امداد دینے کا اعلان‘ غفلت برتنے پر ڈی سی او ساہیوال معطل‘واقعہ کی مکمل انکوائری کرکے ذمہ داران کیخلاف سخت ایکشن اورمقدمہ درج کرنے کا حکم۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز شریف نے جمعہ کے روز اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ …
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا اچانک دورہ ساہیوال
مزید خبریں
ساہیوال۔8جولائی(اے پی پی ) وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز شریف کا اچانک دورہ ساہیوال ‘ جھولاگرنے سے زخمی مریضوں کی عیادت کی‘زخمیوں میں فی کس ایک لاکھ روپیہ امداد دینے کا اعلان‘ غفلت برتنے پر ڈی سی او ساہیوال معطل‘واقعہ کی مکمل انکوائری کرکے ذمہ داران کیخلاف سخت ایکشن اورمقدمہ درج کرنے کا حکم۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز شریف نے جمعہ کے روز اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے اورگزشتہ رات کنعان پارک میں جھولا گرنے کے حادثہ میں زخمیوں کی عیادت کی۔وہ فرداً فرداً ہر زخمی کے پاس گئے اور خیریت دریافت کی۔








