42 C
Islamabad
جمعہ, جون 13, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیراعلیٰ کی کرکٹر ثنامیر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں...

وزیراعلیٰ کی کرکٹر ثنامیر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد

- Advertisement -

لاہور۔11جون (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کرکٹر ثنامیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ ثناء میر کا آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونا پاکستان کی ہر بیٹی کی جیت ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں