گلگت ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ صوبے کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا، بابو سر روڑ کو آل ویدر بنانے کے لیے فزیبلٹی بنائی جا رہی ہے، رائیکوٹ تا بشام شاہراہ کی تو سیع و مرمت کے منصوبے پر کام جاری ہے ۔گلگت بلتستا ن میں سرمایہ کاری کے لیے چین کے 40 رکنی وفد …
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی مختلف وفود سے گفتگو
مزید خبریں
گلگت ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ صوبے کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا، بابو سر روڑ کو آل ویدر بنانے کے لیے فزیبلٹی بنائی جا رہی ہے، رائیکوٹ تا بشام شاہراہ کی تو سیع و مرمت کے منصوبے پر کام جاری ہے ۔گلگت بلتستا ن میں سرمایہ کاری کے لیے چین کے 40 رکنی وفد نے دورہ کر کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔ شونٹر پا س منصوبے سے عوام کو روز گار کے مواقع میسر آئینگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گلگت بلتستا ن کے طالب علموں کے لیے پنجاب کی انجینئر نگ یونیورسٹیوں میں مختص سیٹوں کی تعداد 23 سے بڑھا کر 40 کر دی ہے ۔








