28.1 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیراعلی خیبرپختونخوا سے بابر سلیم سواتی، سنیٹر اعظم سواتی اور ایم پی...

وزیراعلی خیبرپختونخوا سے بابر سلیم سواتی، سنیٹر اعظم سواتی اور ایم پی اے اورنگزیب اورکزئی کی ملاقات

- Advertisement -

پشاور۔ 02 مارچ (اے پی پی):نو منتخب وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے سپیکر خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی، سنیٹر اعظم سواتی اور رکن صوبائی اسمبلی اورنگزیب اورکزئی نے گزشتہ روز وزیر اعلٰی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے علی امین خان گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کے 22 ویں وزیراعلٰی منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں