- Advertisement -
پشاور۔ 05 اپریل (اے پی پی):وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوشہرہ ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلی نے حادثے میں دو کمسن بچیوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
- Advertisement -
انہوں نے پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعلی نے حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعلی نے کہا کہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
- Advertisement -