وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

154
وفاقی وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈار کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کا دورہ،بورڈ کے سینئر افسران سے ملاقات

کراچی ۔29اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار نے ہفتہ کو وزیراعلیٰ ہاوس میں ملاقات کی،ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک بھی شریک تھے۔

وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاق اور صوبے کے درمیان مالی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں سندھ میں سیلاب کے نقصانات اور متاثرین کی بحالی پر بھی گفتگو کی گئ۔