وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی کنگز کو دیئے جانے والے ظہرانے سے خطاب

61
APP56-18 KARACHI: February 18 – Sindh Chief Minister Murad Ali Shah speaks at Karachi King ‘Send Off' ceremony at Naya Nazimabad. APP

کراچی ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگ پاکستان سپر لیگ تھری (پی ایس ایل) کے فائنل کا بڑی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، ہم نے ایک سال میں طویل فاصلہ طے کیا ہے اور بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو کراچی کنگز کو دیئے جانے والے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔