وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی کنگز کو دیئے جانے والے ظہرانے سے خطاب

کراچی ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگ پاکستان سپر لیگ تھری (پی ایس ایل) کے فائنل کا بڑی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، ہم نے ایک سال میں طویل فاصلہ طے کیا ہے اور بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو کراچی کنگز کو دیئے جانے والے ظہرانے کی تقریب سے …

کراچی ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگ پاکستان سپر لیگ تھری (پی ایس ایل) کے فائنل کا بڑی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، ہم نے ایک سال میں طویل فاصلہ طے کیا ہے اور بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو کراچی کنگز کو دیئے جانے والے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں