لاہور۔7جولائی (اے پی پی):وزیراعلی مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔
وزیراعلی مریم نوازکا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

مزید خبریں