- Advertisement -
لاہور۔5مئی (اے پی پی):وزیراعلی مریم نواز شریف نے شورکوٹ کے قریب حادثہ میں پانچ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی مریم نواز نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمی مسافروں کے بہترین علاج کی ہدایت کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592998
- Advertisement -