وزیراعلی مریم نواز کی قلات میں ایف سی کے قافلے پر خود کش دھماکے کی مذمت

119
مریم نواز کی عید الاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

لاہور۔3مارچ (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے قلات میں قومی شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پر خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے دھماکے میں شہید اہلکار کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلی نے ایف سی کے شہید اہلکار کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور دھماکے میں زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ہے۔