وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیاہے
وزیراعلی مریم نواز کی ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
لاہور۔26ستمبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ڈی آئی خان چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیاہے۔وزیراعلی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔








