وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی رکن قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

121
وزیراعلیٰ پنجاب کا متوقع دورہ ملتان، لیبر ویلفئیر کمپلیکس کے فلیٹس کی چابیاں صنعتی کارکنوں میں تقسیم کریں گے
وزیراعلیٰ پنجاب کا متوقع دورہ ملتان، لیبر ویلفئیر کمپلیکس کے فلیٹس کی چابیاں صنعتی کارکنوں میں تقسیم کریں گے

اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، رکن قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ایم این اے ظہور حسین قریشی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، زین حسین قریشی، معین قریشی اور پیر علی عباس بھی اس موقع پر موجود تھے۔