28.2 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعلی پنجاب مریم نواز کاتکواڑہ میں9 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر...

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کاتکواڑہ میں9 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

- Advertisement -

لاہور۔7اپریل (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں9 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کیخلاف بد ترین جرم ہے،پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579184

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں