- Advertisement -
لاہور۔9مئی (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن اسمبلی حاجی عرفان احمد خان ڈاہا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے،وزیراعلی نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے، مریم نواز نے عرفان احمد خان ڈاہا کی سیاسی وسماجی خدمات کو سراہا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594918
- Advertisement -