وزیراعلی پنجاب کی ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستانی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

2

لاہور۔20جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستانی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعلی نے فرانس کیخلاف سیمی فائنل میں فتح پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ، رانا وحید اشرف اور دیگر کھلاڑیوں کے شاندار کھیل کو سراہا۔

C:abd-sns/P:abd/L: