لاہور۔24مارچ (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے مسیحی برداری کوپام سنڈے کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعلی نے پاکستان سمیت دنیابھر کی مسیحی برداری کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ پام سنڈے کے تہوار پر تمام مسیحی بہنوں اوربھائیوں کی خوشیوں کیلئے دعا گو ہوں۔