سوات ۔27 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرا علیٰ پرویزخٹک کی جانب سے وفاق پر بجلی چوری کا الزام حقیقت پر مبنی نہیںبلکہ خودانکے ڈاڑھی میںتنکاہے،تحریک انصاف والے مخالفت برائے مخالفت اور دھرنوں کی روش چھوڑ کر صوبے کے حقوق کےلئے آواز بلند کرے،صوبے کی ترقی اورعوام کی فلاح وبہودکیلئے ہم سب ساتھ ہوںگے مگر پاکستان تحریک انصاف کا مقصد صوبے کے …
وزیرا علیٰ پرویزخٹک کا وفاق پر بجلی چوری کا الزام حقیقت پر مبنی نہیں انجینئر امیر مقام

مزید خبریں
سوات ۔27 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرا علیٰ پرویزخٹک کی جانب سے وفاق پر بجلی چوری کا الزام حقیقت پر مبنی نہیںبلکہ خودانکے ڈاڑھی میںتنکاہے،تحریک انصاف والے مخالفت برائے مخالفت اور دھرنوں کی روش چھوڑ کر صوبے کے حقوق کےلئے آواز بلند کرے،صوبے کی ترقی اورعوام کی فلاح وبہودکیلئے ہم سب ساتھ ہوںگے مگر پاکستان تحریک انصاف کا مقصد صوبے کے حقوق نہیں بلکہ افراتفری پھیلانا ہے اور ملک میں انتشار کی سیاست کرنا ہے جسے پاکستان کے عوام نے مستردکردیاہے








