وزیرا علی پنجاب مریم نواز کا شہباز شریف،حمزہ شہبازکی بریت پر اظہار تشکر

59
وزیراعلی پنجاب کا خواتین،بچوں وکمزور طبقات کیلئے قابل تحسین اقدام،صوبہ بھر کے نمایاں بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے ویمن پولیس سکواڈقائم، گشت شروع

لاہور۔6فروری (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کو بریت پر مبارکباد دی اور اظہار تشکر کیا ۔

جمعرات کے روز اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ اللہ تعالی نے سرخرو کیا، جس پر ہم اس کاشکر بجا لاتے ہیں۔