وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقات

220
وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقات

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے پاکستان میں امریکا کے سفیرڈونلڈبلوم نے جمعہ کویہاں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکا باہمی دلچپسی کے امورپربات چیت کی گئی۔ملاقات میں پاکستان اورامریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق کیاگیا۔