وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارکی مریم نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اورچیف آرگنائزرمقررہونے پرمبارکباد

138
برآمدی صنعتوں کوخام مال اودیگر فاضل پرزہ جات کی درآمد میں مکمل سہولیات فراہم کی جائیں گی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے مریم نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کی سینئیرنائب صدر اورچیف آرگنائزرمقررہونے پرمبارکباد دی ہے۔

منگل کو وزیرخزانہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد کی مشاورت سے پارٹی کے صدرمحمد شہباز شریف کی جانب سے مریم نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اورچیف آرگنائزرمقررہونے پرمبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات اورتمناوں کا اظہارکیا۔