وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداخترسے وزیرنجکاری فوادحسن فواد کی ملاقات

108
وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداخترسے وزیرنجکاری فوادحسن فواد کی ملاقات

اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی): نگران وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹرشمشاداخترسے نگران وزیرنجکاری فوادحسن فوادنے یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں اہم اقتصادی اورمالیاتی امورکاجائزہ لیا گیا۔

دونوں نگران وزراء نے نجکاری کے ایجنڈہ، محصولات میں اضافہ اوراقتصادی نموکیلئے حکمت عملیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔