26 C
Islamabad
اتوار, مارچ 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیرداخلہ محسن نقوی کا معروف تجزیہ کار و محقق رفعت حسین کے...

وزیرداخلہ محسن نقوی کا معروف تجزیہ کار و محقق رفعت حسین کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے معروف تجزیہ کار و محقق رفعت حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے رفعت حسین کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے رفعت حسین کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570173

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں