اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت اقتصادی راہداری منصوبے کو ختم نہیں کرسکتی، اس منصوبے سے ترقی و خوشحالی کاانقلاب آئے گا، اسلام آباد میں سیف سٹی منصوبے سے وفاقی دارالحکومت کو جرائم اور دہشت گر دی سے محفوظ بنانے میں مدد ملے گی، جرائم کی شرح صفر ہونے تک چین سے بیٹھیںگے اور نہ …
وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا سیف سٹی منصوبے کے افتتاح، پولیس لائنز میں 480 ریکروٹس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت اقتصادی راہداری منصوبے کو ختم نہیں کرسکتی، اس منصوبے سے ترقی و خوشحالی کاانقلاب آئے گا، اسلام آباد میں سیف سٹی منصوبے سے وفاقی دارالحکومت کو جرائم اور دہشت گر دی سے محفوظ بنانے میں مدد ملے گی، جرائم کی شرح صفر ہونے تک چین سے بیٹھیںگے اور نہ مطمئن ہوں گے، اسلام آباد پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کر دیا ہے، یہ مکمل آزادی سے کام کر رہی ہے، نیکٹا کیلئے فنڈز موجود ہیں، عمارت ملتے ہی جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کام شروع کر دے گا، اب تک جو کہا کر کے دکھایا، شناختی کارڈز کی تصدیق کا کام بھی کر گزریں گے، بھارتی جاسوس کو قونصلر رسائی نہیں دی جائے گی۔








